Sr. | English Words | Urdu Words |
4416 | SATYR R Noun Report Error! | یونانیوں کا ایک دیوتا جس کے کان اور دُم گھوڑے کے تھے ، رومیوں کا ایک دیوتا جس کی دُم اور ٹانگیں بکرے کی اور جسم انسان کا ، شہوت پرست ، بو الہوس ۔ |
4417 | SATYR R Noun Report Error! | ساطير ۔ سَتُور ۔ يُونانيوں اور رُوميوں کا ايک صحرائی ديوتا ۔نيم ديوتا ۔ نِصف آدمی يا بَکرا ۔ بَدکار ۔ |
4418 | SATYR R Noun Report Error! | یونانی دیوتا نگری کی ایک مخلوق جسکے کان اور دم گھوڑے کے ہوتے تھے ۔ ساطر ۔ لمبی ٹانگیں اور سر پر سینگ ۔ ہوسناک ۔ عیاش آدمی ۔ |
4419 | SATYR PLAY R Noun Report Error! | ساطيری کھيل ۔ ايک قِسم کا قَديم يُونانی ڈرامَہ ۔ |
4420 | SATYRIASIS R Adjective Report Error! | مردہ۔میں۔غلبہ۔شہوت۔ |