Sr. | English Words | Urdu Words |
3131 | SANDBANK R Noun Report Error! | بالوچر۔ سمندر یا دریا کی تہ میں ریت کا بھاری جماو جس سے وہ اتھلا ہو جائے ۔ |
3132 | SANDBATH R Noun Report Error! | تپتی ریت کا ظرف حرارت کو یکساں رکھنےکےلیے ۔ |
3133 | SANDBLAST R Verb Report Error! | خاص مشین سے ریت پینک کر سطح صاف کرنا ۔ |
3134 | SANDBLAST R Noun Report Error! | سيل ريگ ۔ زور دار ريتلی ہَوا يا بھاپ کا جھونکا ۔ |
3135 | SANDBLAST R Noun, Verb Report Error! | ہوا یا بھاپ کے ذریعے ریت کا تند جھونکا دے کر صفائی یا اڑاس دور کرنا یا شیشے وغیرہ کی سطح کو کھردرا بنانا ۔ |