Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | sabatier-senderens process R Phrase Report Error! | سیبیٹیر ۔ سینڈرن پروسیس : نامیاتی مرکبات کی ہائیڈ ڑوجنیشن عموماً یہ عمل غیر سیر شدہ فیٹ اور ہائیڈ روجن کا نکل عمل انگیز کی موجودگی میں کرایا جاتا ہے ۔ |
92 | SABBAT R Noun Report Error! | سبت الساحرات ۔ ایک سالانہ جشن جو آدھی رات کو بھوت ، پریت اور جادوگر مل کر بناتے ہیں ۔ |
93 | SABBAT, SABBATH R Noun Report Error! | سَبات ۔ جادُوگَرنِيوں کی نيم شَب کی رَنگ رَلياں يا اُن کا تہوار ۔ |
94 | SABBATARIAN R Noun Report Error! | وہ یہودی جو یوم السبت مناۓ ۔ |
95 | SABBATARIAN R Adjective Report Error! | سَبتی ، يَوم سَبت يا سَبتِيوں کے اعتقادات سے مُتعلِق ۔ |