Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 | SANDPAPRED R Verb Report Error! | مسل کر ریگ مال مار کر سطح برابر کی ۔ |
3187 | SANDPIPER R Noun Report Error! | پانی میں چلنے والی خاندان کی چڑیا جو ساحلی یا دلدلی علاقوں میں پائی جاتی ہے ٹٹیری ۔ زمار الرمل ۔ |
3188 | SANDPIPER R Noun Report Error! | پَلوَہ/ ريت سُريلا ۔ زَمارالرَمَل ۔ ٹَٹيری ۔ پَرِندَہ جو سيٹی کی آواز نَکالتا ہے ۔ |
3189 | SANDSHOE R Noun Report Error! | ریت پر چلنے کےلیے موزوں کرمچ۔ ربڑ یا سن کے جوتے ۔ |
3190 | SANDSOAP R Noun Report Error! | کپڑے دھونے کا زیادہ موثر دانے دار صابن ۔صرف ۔سوڈہ ۔ |