5061 | SAYYID, SAYID, SAID R Noun Report Error! | (عربی) سَيَّد ۔ ايک اِحتَرام کا لَقَب ۔ اُس شَخص کو کہتے ہيں جِس کے بارے ميں يہ سَمجھا جاتا ہو کہ وہ حَضرَت مُحَمَّد صَلَّی اللہُ عَليہِ وَسَلَّم کی صاحِب زادی حَضرَت فاطِمَہ رَضی اللہُ تَعالی عَنہا کی اولاد ميں سے ہے ۔ |