Sr. | English Words | Urdu Words |
4061 | SARTORIUS R Noun Report Error! | عُضلَہ ران ۔ ران کا ٹَیلَرز عُضلَہ جِسَم کا طَویل تَرین عُضلَہ جو ایلیَم کے سامنے کے بالائی اُبھار سے اُٹھ کَر ران کو تِرچھا کَرتا ہُوا ٹیبیا کی اندرُونی جانَب کے بالائی حِصّے میں جُڑ جاتا ہے |
4062 | SARTORIUS R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) عضلَہ ۔ ايک چِپٹا پَتلا پَٹھّا ۔ کُولھے کی ہَڈّی سے پِنڈلی کے سِرےکی ہَڈّی تَک ۔ |
4063 | SARTORIUS R Noun Report Error! | ران کا وہ پٹھہ جس کی معاونت سے ایک ٹانگ دوسری پر رکھی جا سکتی ہے ۔ |
4064 | SARTORIUS R
Report Error! | ر يکھو۔ |
4065 | SARTRIAN R Noun Report Error! | ساتری کا ۔ |