Sr. | English Words | Urdu Words |
4041 | SARSAPARILLA R Noun Report Error! | عُشبَہ ۔ جوہَر عشبَہ سَرسا پَريلا ۔ |
4042 | SARSAPRILLA R Noun Report Error! | عشبہ |
4043 | SARSAR R Noun Report Error! | زناٹے دار ہوا ۔ |
4044 | SARSEN R Noun Report Error! | ارضیات۔ سلیکا آمیز بالو پتھر کا ڈھیما یا چٹان جیسے کہ جنوبی انگلستان کے کلسی ( چونے یا چاک کے ) میدانوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
4045 | SARSENET R Noun Report Error! | ایک نفیس ۔ نرم ریشمی کپڑا جو عموماً استر کے طور پر استعمال ہوتا ہے |