Sr. | English Words | Urdu Words |
4811 | SAWHORSE R Noun Report Error! | آرا گھوڑی ۔ اس لَکڑی کو پَکَڑنے کا چوکھٹا جِسے آرے سے چيرا جا رَہا ہو ۔ |
4812 | SAWLIKE R Adjective Report Error! | آرے کی مانِند ۔ |
4813 | SAWMILL R Noun Report Error! | آرا مَشين ۔ لَکڑی کاٹنے کی مَشين ۔ |
4814 | SAWN-OFF R Adjective Report Error! | نال کٹی بندوق جس کی نال خاص طور پر چھوٹی رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ ہلکی رہے اور زیادہ پھیلے ہوئے علاقے میں مار کر سکے ۔ ٹھگنا ۔ آدمی ۔ |
4815 | SAWNAT R Name Report Error! | ساونت ۔ بہادر ۔ دلیر جواں مرد ۔ |