Sr. | English Words | Urdu Words |
1576 | SAITHE R Adjective Report Error! | سیتھی ۔ کوئلہ مچھلی ۔ سمندر کی چھوٹی مچھلی ۔ اس کی جلد سیاہ رنگ ہوتی ہے ۔ |
1577 | SAITHE R Noun Report Error! | کوڈ کی طرح کی ایک خوردنی مچھلی جِس کی کھال سے ہاتھ گیلے کوئلے کی طرح کالے ہو جاتے ہیں اسی لیے اس کو کوئلہ مچھلی بھی کہتے ہیں ۔ |
1578 | SAIWAK R Name Report Error! | سیوک : مرید ۔ پجاری ۔ نوکر ۔ |
1579 | SAIWET R Name Report Error! | سطوت ۔ رعب دبدبہ ۔ |
1580 | SAIWIAM R Name Report Error! | سیویم : محبت ۔ پسنددیدگی |