Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | SABLE R Noun Report Error! | سابل ۔ ایک قسم کا گوشت خور چوپایہ جو ایشیا اور یورپ کے شمالی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
197 | SABLE R Adjective Report Error! | سیاہی مائل ۔ تاریک ۔ تیرہ و تار ۔ |
198 | SABLE R Verb Report Error! | کالا رنگنا ۔ ماتمی لباس پہننا ۔ |
199 | SABLE R Adjective Report Error! | سیبل ۔ چھوٹے چھوٹے حشرات خور ممالیہ مارٹین ۔ امریکہ اور یورپ کے آرکٹک اور سب آرکٹک خطوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
200 | SABLE ANTELOPE R Noun Report Error! | کالا ہرن ۔ مرگ سیاہ ۔ |