Sr. | English Words | Urdu Words |
4851 | SAXON R Noun Report Error! | سيکسَن ۔ اينگلو سيکسَن شَخص ۔ |
4852 | SAXON R Noun, Adjective Report Error! | انگریزی میں جرمنی یا جرمینک عناصر ، لاطینی و رومانس زبانوں کے بالمقابل ۔جدید سیکسن یا سیکسنوں سے متعلق ۔ |
4853 | SAXON ARCHITECTURE R Noun Report Error! | انگلستان میں نارمن عہد سے پہلے کا رومی طرزِ تعمیر ۔ |
4854 | SAXON BLUE R Noun Report Error! | نیل کو گندھک کے تیزاب میں ملا کر بنایا ہوا رنگ یا روغن ۔ |
4855 | SAXON GREEN R Noun Report Error! | کوبالٹی سبز ۔ |