Sr. | English Words | Urdu Words |
3476 | SANTONIN R Noun Report Error! | ایک دوا جو کسی زمانہ میں کرم شکم راﺅنڈ وورمز کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
3477 | SANTONIN R Noun Report Error! | (کيمِيا) جوہَر دَرمَنَہ ۔ سينٹونين ۔ ايک قَلمی مُرَکَّب ۔ افسَنتين کا جُزو عاملَہ ۔ |
3478 | SANTONIN R Noun Report Error! | ناگدون یا اسی جنس کے بعض دوسرے پودوں سے حاصل کردہ سمّی مادّہ جو پیٹ کے کیڑوں کو مارتا ہے ۔ |
3479 | SANTONINIC ACID R Noun Report Error! | سنتونیکا کا ترشہ ۔ |
3480 | SANTORIMI ALAR R Noun Report Error! | سینگ نماکری |