Sr. | English Words | Urdu Words |
3621 | SAPPHIRE R Noun Report Error! | (مَعدنِيات) ياقُوتِ کَبُود ۔ نيلَم ۔ لَعل کے علاوَہ مُختَلِف قيمتی پَتھَروں ميں سے کوئی ۔ |
3622 | SAPPHIRE R
Report Error! | نیلم کا بنا ہوا ۔ |
3623 | SAPPHIRE R Noun, Adjective Report Error! | نیلم۔ کوئی کرنچ دار ( قدرتی ایلومینیم آکسائڈ والا) شفاف پتھر یا نگینہ ایک خوش رنگ نیلی سُر یلی چڑیا ۔ کبودی رنگ کا ۔ گہرا نیلا ۔ |
3624 | SAPPHIRE R
Report Error! | نیلم ، یاقوت کبود ۔ نیلے شفاف کورنڈم (ایلومینا) کی ایک قدرتی قلمی قسم رنگ کی وجہ کو بالٹ یا دوسری دھاتوں کے خفیف ذرات کی موجودگی ہے ۔ |
3625 | SAPPHIRE R
Report Error! | نیلم ۔ |