Sr. | English Words | Urdu Words |
3206 | SANDWICH TERN R Noun Report Error! | کلغی دار بحری ابا بیل جو دونوں نصف کرّوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
3207 | SANDWICH-BOARD R Noun Report Error! | اشتہار کا تختہ جو سینڈوچ مین لٹکاۓ رہتا ہے ۔ |
3208 | SANDWICH-BOX R Noun Report Error! | سینڈوچ کا بکس ۔ |
3209 | SANDWICH-COURSE R Noun Report Error! | تعلیم کا ایک کورس جس میں صنعتوں میں عملی تربیت اور کالج میں پڑھائی کی مدتیں باری باری ہوتی ہیں ۔ |
3210 | SANDWICH-MAN R Noun Report Error! | اشتہار والا جو اشتہار کا ایک تختہ سینے پر اور ایک پیٹھ پر لٹکاۓ رہتا ہے ۔ |