Sr. | English Words | Urdu Words |
1661 | SAKI R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کا جِنس پیتھیکا یا چروپوٹس سے تعلق رکھنے والا بندر جِس کی جِلد کا رواں موٹا ہوتا ہے اور دم گرفت کے ناقابل ۔ |
1662 | SAKIB R Name Report Error! | ساکب : گر کر بہنے والا ۔ |
1663 | SAKINAT R Name Report Error! | سکینت : تسلی ۔آرام ۔ قرار ۔ سکون قلب ۔ خاموشی ۔ |
1664 | SAKINATT R Name Report Error! | سکینہ ۔ آہستگی چین آرام راحت سکون قیام کرنے والی ۔ |
1665 | SAKIR R Name Report Error! | سکیر : ہمیشہ مست ۔ ہمیشہ مدہوش ۔ |