3449 | SANSKRIT R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | ہندوستان کی قدیم ترین زبان ہے۔ اہل ہنود کے قدیم مذہبی، فکری، تاریخی ادب کا بڑا حصہ اسی زبان میں لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گو کہ یہ زبان زندہ نہیں رہی تاہم اسے دوبارہ فروغ دینے کے لئے گذشتہ صدی سے سرکاری سطح پر کافی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ کالی داس اور سور داس سنسکرت کے بڑے شاعر اور عالم گزرے ہیں۔ |