Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | SADDLEBACKED R Adjective Report Error! | زین پُشت ۔ گھوڑے کی کمر پر رکھی جانے والی زین ۔ |
712 | SADDLEBAG R Noun Report Error! | زين کا تھيلا ۔ خورجی ۔ گھوڑے يا کِسی اور سَواری کے دونوں جانِب لَٹکايا جانے والا تھيلا ۔ |
713 | SADDLEBOW R Noun Report Error! | زين کَمان يا زين کَمانی ۔ کوہانَہ ۔ زين کا محراب نُما حِصَّہ ۔ گول مُٹھ ۔ |
714 | SADDLECLOTH R Noun Report Error! | عرق گير ۔ پالانَہ ۔ زين پوش ۔ غاشِيَہ ۔ نَمدا ۔ گھوڑے کی پيٹھ پَر بِچھايا جانے والا کَپڑا ۔ |
715 | SADDLED R Adjective Report Error! | زین لگا ہوا ۔ جن پر زین نما نشانات ہوں ۔ |