Sr. | English Words | Urdu Words |
3341 | SANICLE R Adjective Report Error! | سینی کل ۔ چولچہ ۔ ناف دار جنگلی پودا ۔ اس میں کلوروفل ہوتا ہے لیکن پتے نہیں ہوتے ۔ قشریہ غلاف کے بغیر ہوتے ہیں ۔ |
3342 | SANICLE R Noun Report Error! | جنس کا کوئی چھتر دارپودا خصوصاً چوپدما ۔ جس میں پہلے شفا بخش خواص تصوّر کیے جاتے تھے ۔ |
3343 | SANICLE, SENICOLO, PARSLEY, BLACK SNAKE ROOT R Noun Report Error! | سے نی کَل ۔ جِنس سينکولا اور اجوائن خاندان کی ايک بُوٹی ۔ |
3344 | SANIDINE R Noun Report Error! | شفاف فلسپار ۔ |
3345 | SANIES R Noun Report Error! | (امراضِيات) پَنيالی پيپ ۔ ذَرد آبی ۔ پَنچھايا ۔ زَخَم سے نِکَلنے والا مادَّہ ۔ |