Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 | SANGUINARIA, BLOODROOT R Noun Report Error! | جِنس عرقُ الدَم ۔ سَنگونيرِيا ۔ پوست خاندان کا سُفيد پھُولوں سُرخ رَس والا پودا ۔ |
3282 | SANGUINARILY R Adverb Report Error! | سَفاکانَہ ۔ خُون آشام طَريقے سے ۔ ظالِمانَہ ۔ |
3283 | SANGUINARILY R Adverb Report Error! | سفاکانہ ۔ خونخوار ۔ خونریز یا خوں آشام طریق یا انداز سے ظالمانہ ۔ |
3284 | SANGUINARINE R Noun Report Error! | ایک تلخ زہریلی بلوری القلی ۔ |
3285 | SANGUINARINESS R Noun Report Error! | سفا کی ۔ خونریزی ۔ خونخواری ۔ خوں آشامی ۔ |