Sr. | English Words | Urdu Words |
2371 | SALT-CAKE R Noun Report Error! | نمک کی ٹکیا ۔ سوڈیم سلفیٹ ۔ |
2372 | SALT-CAT R Noun Report Error! | روڑی بجری پیشاب وغیرہ کے ساتھ مِلا ہوا نمک کبوتروں کو پرچانے اور گھر سے مانوس کرنے کے لیے ۔ |
2373 | SALT-CELLOR R Noun Report Error! | نمک دان ۔ عورتوں کی ہنسلی کے اوپر کا گہرا گڈھا ۔ |
2374 | SALT-EEL R Noun Report Error! | رسی کا سرا ۔ |
2375 | SALT-GLAZE R Noun, Verb Report Error! | پتھر کے ظروف کی دودھیا شیشہ نُما چمک جو بھٹی کے اندر نمک پھینک کر پیدا کی جاتی ہے ۔ |