Sr. | English Words | Urdu Words |
316 | SACCHARIMETRIC R Adjective Report Error! | شکر پیمائی سے متعلق ۔ |
317 | SACCHARIMETRY R Noun Report Error! | شکر پیمائی |
318 | SACCHARIN R Noun Report Error! | سکرین شکر جیسا ایک مادہ جو کوئلہ سے اخذ کیا جاتا ہے اور ذیابیطس کے مریضوں کو شکر کی بجائے استعمال کرایا جاتا ہے ۔ |
319 | SACCHARIN R Noun Report Error! | (کيمِيا) سيکرَن ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ |
320 | SACCHARIN R Noun Report Error! | جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل |