Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | SAMPLE ROOM R Noun Report Error! | نمونہ گھر ۔ نَمُونَہ خانَہ ۔ وہ کَمرَہ جَہاں نَمُونے رَکھے جاتے ہيں ۔ |
2822 | SAMPLE STATISTICS R Adjective Report Error! | نمونہ کی وہ قدر جس سے اس کی خصوصیات ظاہر کرے مثلا موڈ میڈین معیاری انحراف وغیرہ ۔ |
2823 | SAMPLE SURVEY R Adjective Report Error! | نمونئی جائزہ ۔ |
2824 | SAMPLE SURVEY R Adjective Report Error! | وہ تعلیمی سروے جو کل آبادی کی نمائندہ آبادی پر کیا جائے ۔ |
2825 | SAMPLED R Verb Report Error! | نمونہ بنایا ۔ |