Sr. | English Words | Urdu Words |
4991 | Say: \"Perhaps some of what you wish to hasten is right behind you[Q 27-72] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ جس (عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو شاید اس میں سے کچھ تمہارے نزدیک آپہنچا ہو |
4992 | Say: \"Shall I inform you who will receive the worst chastisement from God? They who were condemned by God, and on whom fell His wrath, and those who were turned to apes and swine, and those who worship the powers of evil. They are in the worse gradation, R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس سے بھی بدتر جزا پانے والے کون ہیں؟ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی اور جن پر وہ غضبناک ہوا اور (جن کو) ان میں سے بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے شیطان کی پرستش کی ایسے لوگوں کا برا ٹھکانہ ہے اور وہ سیدھے رستے سے بہت دور ہیں
|
4993 | Say: \"Shall I search for another lord apart from God when He is the only Lord of all and everything?\" Each soul earns (what it earns) for itself, and no man shall bear another´s burden. You have to go back to your Lord in the end when He will tell you R Holy Quranic Report Error! | کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کروں اور وہی تو ہر چیز کا مالک ہے اور جو کوئی (برا) کام کرتا ہے تو اس کا ضرر اسی کو ہوتا ہے اور کوئی شخص کسی (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پھر تم سب کو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کا جانا ہے تو جن جن باتوں میں تم اختلاف کیا کرتے تھے وہ تم کو بتائے گا |
4994 | Say: \"Shall I tell you of (things) even better? With the Lord are gardens with running streams of water for those who keep from evil and follow the straight path, where they will live unchanged with the purest of companions and blessings of God.\" And un R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر ان سے) کہو کہ بھلا میں تم کو ایسی چیز بتاؤں جو ان چیزوں سے کہیں اچھی ہو (سنو) جو لوگ پرہیزگار ہیں ان کے لیے خدا کے ہاں باغات (بہشت) ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور پاکیزہ عورتیں ہیں اور (سب سے بڑھ کر) خدا کی خوشنودی اور خدا (اپنے نیک) بندوں کو دیکھ رہا ہے |
4995 | Say: \"Surely if men and jinns get together to produce the like of this (Qur´an), they will not be able to produce the like of it, however they might assist one another[Q 17-88] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لاسکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کو مددگار ہوں |