Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | SAILING ORDERS R Idiom Report Error! | سفری ھدایات ۔ |
1412 | SAILING BOAT R Noun Report Error! | بادبانی کشتی ۔ کشتی کی ایک قسم ۔ ایسی کشتی جِس پر پردہ لگا ہو ۔ |
1413 | SAILING CARD R Noun Report Error! | آیندہ ہفتے میں آنے والے مال بردار جہازوں کی فہرست ، بار جہاز کی فہرست اور جہازوں کی آمد و رفت کے پروگرام کا فارم ۔ |
1414 | SAILING CARD SHIPG R Adjective Report Error! | جہاز میں مال برداری کی فہرست ۔ |
1415 | SAILING LINE R Noun Report Error! | جہاز کے جسم پر لگا ہوا خط جس سے پانی کی سطح کا پتا چلتا ہے جب مسلح یا لدا ہوا نہ ہو ۔ |