Sr. | English Words | Urdu Words |
4926 | Say: \"God, who gives you life and makes you die, will (raise the dead) then gather you (and your ancestors) together on the Day of Resurrection of which there is no doubt.\" And yet most men do not understand[Q 45-26] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ خدا ہی تم کو جان بخشتا ہے پھر (وہی) تم کو موت دیتا ہے پھر تم کو قیامت کے روز جس (کے آنے) میں کچھ شک نہیں تم کو جمع کرے گا لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے |
4927 | Say: \"God´s is the intercession entirely; His is the kingdom of the heavens and the earth; then to Him you will return[Q 39-44] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ سفارش تو سب خدا ہی کے اختیار میں ہے۔ اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے۔ پھر تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے |
4928 | Say: \"Had God pleased I would never have recited it to you, nor would He have given you comprehension of it. (Remember that I am one of you) and have lived a whole life with you before (its revelation). Even then you do not understand[Q 10-16] R Holy Quranic Report Error! | (یہ بھی) کہہ دو کہ اگر خدا چاہتا تو (نہ تو) میں ہی یہ (کتاب) تم کو پڑھ کر سناتا اور نہ وہی تمہیں اس سے واقف کرتا۔ میں اس سے پہلے تم میں ایک عمر رہا ہوں (اور کبھی ایک کلمہ بھی اس طرح کا نہیں کہا) بھلا تم سمجھتے نہیں |
4929 | Say: \"Had there been other gods with Him, as they assert, they would surely have sought a way (of opposition) against the Lord of the Throne[Q 17-42] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ اگر خدا کے ساتھ اور معبود ہوتے جیسا کہ یہ کہتے ہیں تو وہ ضرور (خدائے) مالک عرش کی طرف (لڑنے بھڑنے کے لئے) رستہ نکالتے |
4930 | Say: \"Have you ever thought if His punishment befalls you at night or in the day, what would the sinners do to despatch it[Q 10-50] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ بھلا دیکھو تو اگر اس کا عذاب تم پر (ناگہاں) آجائے رات کو یا دن کو تو پھر گنہگار کس بات کی جلدی کریں گے |