Sr. | English Words | Urdu Words |
3686 | SAPSAGO R Noun Report Error! | سَبَز پَنير ۔ ايک قِسم کا سَبَز اور سَخت پَنير ۔ |
3687 | SAPSAP R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
3688 | SAPSUCKER R Noun Report Error! | رَس چُوس ۔ ہُد ہُد /کَٹھ پھوڑا ۔ چھوٹی قِسم کے ہُدہُد پَرندے جو دَرَخت کی اندَر کی چھال کو کھول کَر دَرَختوں کو نُقصان پَہُنچاتے ہيں ۔ |
3689 | SAPSUCKER R Noun Report Error! | ہُد ہُد جو درختوں میں سوراخ کر کے چوب رس پیتا اور کیڑے چنتا ہے ۔ |
3690 | SAPUCAIA R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا ایک درخت ۔ اس درخت کا پھل ۔ |