Sr. | English Words | Urdu Words |
4751 | SAW PALMETTO R Noun Report Error! | آرا تاڑچَہ ۔ جَنُوبی رِياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا اور غَربُ الہِند کا ايک جھاڑی نُما تاڑچَہ ۔ |
4752 | SAW PLATE R Noun Report Error! | آرے کا پھل ۔ آرے کے پھل جیسی موٹی آہنی چادریں ۔ |
4753 | SAW SET R Noun Report Error! | آری گَرداں ۔ دَندانَہ گَرداں ۔ آری کے دَندانوں کو باہِر موڑنے کا آلَہ ۔ |
4754 | SAW TOOTH R Noun Report Error! | آرے کا دانت ۔ دندانہ ۔ آرہ نما دانت ۔ |
4755 | SAW-BAR R Noun Report Error! | لکڑی میں آرائشی نقوش بنانے والی پتلی آری کا فریم ۔ |