Sr. | English Words | Urdu Words |
5011 | Say: \"We believe in God and what has been sent down to us, and what had been revealed to Abraham and Ishmael and Isaac and Jacob and their progeny, and that which was given to Moses and Christ, and to all other prophets by the Lord. We make no distinctio R Holy Quranic Report Error! | تو اگر یہ لوگ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں جس طرح تم ایمان لے آئے ہو تو ہدایت یاب ہو جائیں اور اگر منہ پھیر لیں (اور نہ مانیں) تو وہ (تمھارے) مخالف ہیں اور ان کے مقابلے میں تمھیں خدا کافی ہے۔ اور وہ سننے والا (اور) جاننے والا ہے |
5012 | Say: \"We believe in God, and in what has been revealed to us, and in what had been sent down to Abraham and Ishmael and Isaac and Jacob and their offspring, and what had been revealed to Moses and to Jesus and to all other prophets by their Lord. We make R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ ہم خدا پر ایمان لائے اور جو کتاب ہم پر نازل ہوئی اور جو صحیفے ابراہیم اور اسماعیل اور اسحٰق اور یعقوب اور ان کی اولاد پر اترے اور جو کتابیں موسیٰ اور عیسیٰ اور دوسرے انبیاء کو پروردگار کی طرف سے ملیں سب پر ایمان لائے ہم ان پیغمبروں میں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے اور ہم اسی (خدائے واحد) کے فرماں بردار ہیں |
5013 | Say: \"Whether you conceal or reveal whatsoever is in your hearts it is all known to God, as is known to Him all that is in the heavens and the earth; and God has the power over all things[Q 3-29] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ کوئی بات تم اپنے دلوں میں مخفی رکھو یا اسے ظاہر کرو خدا اس کو جانتا ہے اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اس کو سب کی خبر ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے |
5014 | Say: \"Who gives you food from the heavens and the earth?\" Say: \"God. Surely either you or we are on guidance, or are lost in clear error[Q 34-24] R Holy Quranic Report Error! | پوچھو کہ تم کو آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ کہو کہ خدا اور ہم یا تم (یا تو) سیدھے رستے پر ہیں یا صریح گمراہی میں |
5015 | Say: \"Who will save you from God if He decide to afflict you or show you His mercy?\" They will never find a friend or helper apart from God[Q 33-17] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ اگر خدا تمہارے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو کون تم کو اس سے بچا سکتا ہے یا اگر تم پر مہربانی کرنی چاہے تو (کون اس کو ہٹا سکتا ہے) اور یہ لوگ خدا کے سوا کسی کو نہ اپنا دوست پائیں گے اور نہ مددگار |