Sr. | English Words | Urdu Words |
4841 | SAXICOLOUS, SAXATILE, SAXICOLINE R Adjective Report Error! | چَٹان نِواسی ۔ سَنگ باش ۔ چَٹانوں پَر يا اُن ميں نَشونُما پانے والا ۔ |
4842 | SAXIFRAGA LIGULATA R Noun Report Error! | پتھر چٹ ، پتھر چری |
4843 | SAXIFRAGE R Noun Report Error! | پَنواڑ ۔ سيکسی فراگا جِنس کی سَدا بَہار بُوٹِيوں ميں سے کوئی ۔ |
4844 | SAXIFRAGE R Noun Report Error! | کوہ الپس کا سرخ ، سفید یا زرد پھولوں کا پودا ۔ |
4845 | SAXIFRAGE R Adjective Report Error! | سیکسی فریج ۔ کوہستانی یا چٹانی پودا ۔ اس کی لمبی شاخوں پر چھوٹے چھوٹے سرخ ۔ زرد یا سفید پھول آتے ہیں ۔ |