Sr. | English Words | Urdu Words |
3161 | SANDHOG R Noun Report Error! | ریت سُرنگی مزدور ۔ وہ کاریگر یا مزدور جو زیر آب سرنگ کی بنیاد رکھنے یا تعمیر کا کام کرتا ہے ۔ |
3162 | SANDHOPPER R Noun Report Error! | بالوٹڈا : ایک چھوٹا دوکار پاقشر یا خولی حشرہ جو سمند ر کے کنارے ریت میں بِل بنا کر رہتا ہے ۔ |
3163 | SANDIA R Noun Report Error! | تربوز ۔ پھل ۔ میٹھا پھل ۔ |
3164 | SANDIMUN R Name Report Error! | تجارتی نام ہے سائیکلو سپورین کا ۔ |
3165 | SANDINESS R Noun Report Error! | ريتِيلا پَن ۔ کِرکِرا پَن ۔ |