Sr. | English Words | Urdu Words |
781 | SADISM R Noun Report Error! | ایذار سان ۔ اغلام ۔ لواطت ۔ |
782 | SADISM R Verb Report Error! | ایذا رسائی برائے تلمذ ۔ ایک ذہنی اور جنسی مرض ، اس قسم کا مریض دوسروں پر ظلم کر کے یا ایذا پہنچا کر لطف اندوز ہوتا ہے ، بالعموم اپنے جنسی فریق ثانی کو ایذا پہنچا کر قلمذ محسوس کرتا ہے ۔ |
783 | SADIST R Adjective Report Error! | سیڈسٹ ۔ اذیت پسند ۔ سادیت پہ عمل کرنے والا ۔ جنسی عمل کے دوران اذیت دے کر تسکین حاصل کرنے والا ۔ |
784 | SADIST R Noun Report Error! | سادِيَت پَسَند ۔ ايذا پَسَند ۔ سادی ۔ |
785 | SADISTIC R Adjective Report Error! | سادِيَتی ۔ |