Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | SAGAN R Noun Report Error! | نائب کاہن اعظم ۔ کسی عبادت خانے کا دوسرا سب سے بڑا عہدہ دار ۔ |
1097 | SAGAPENUM R Noun Report Error! | ایک قسم کا گوند ۔ سیگنیج ۔ کندل ۔ |
1098 | SAGAR R Name Report Error! | ساگر : بحر ۔ سمندر ۔ |
1099 | SAGATHY R Noun Report Error! | ایک قسم کے بٹے ہوۓ دھاگے کا کپڑا ۔ |
1100 | SAGE R Adjective Report Error! | ساج ۔ چھوٹی سی جھاڑی ۔ دو برگہ اور دو فلقی پودا ۔ بحر روم کے علاقہ سے تعلق رکھتا ہے ۔ زیبائش کے لیے اگایا جاتا ہے ۔ اس کے پتوں اور چھوٹے خوشوں سے تیل حاصل کرتے ہیں ۔ جو خوشبووں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |