Sr. | English Words | Urdu Words |
3846 | SARCOIDOSIS R Noun Report Error! | مرض جو تپ دق کے مشابہ ہوتا ہے لیکن اس کے اسباب کا علم نہیں ہو سکا اس کا اثر جسم کے کسی حصے پر بھی ہو سکتا ہے لیکن بالعموم جلد اور لمف غدودیں اس سے متاثر ہوتی ہیں ۔ |
3847 | SARCOLACTIC ACID R Noun Report Error! | ایک ترشہ جو عضلاتی نسیجوں سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
3848 | SARCOLEMMA R Adjective Report Error! | سارکولیما ۔ غشائے لحم ۔ پٹھوں کے ریشوں کو ڈھانپنے والی پتلی اتصالی جھلی ۔ |
3849 | SARCOLEMMA R Noun Report Error! | غشاۓ لحم ۔ |
3850 | SARCOLITE R Noun Report Error! | الومینیم ۔ سوڈیم اور کیلسیم کا سلیکیٹ ۔ |