Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | SAFARI R Noun Report Error! | سَفری ۔ سَفاری ۔ شِکار وَغيرَہ کے لِيے دَرکار سامان ۔ |
887 | SAFARI R Verb Report Error! | سفر پر جانا ۔ جوکھم کا سفر کرنا ۔ |
888 | SAFARI PARK R Noun Report Error! | وسیع احاطہ جہاں شیر وغیرہ جنگلی جانور نِسبتًہ کھلی فِضا میں رکھے جاتے ہیں اور لوگ گاڑیوں میں وہاں سے سیر کرتے ہوۓ گُزرتے ہیں ۔ |
889 | SAFARI PARK R Noun Report Error! | سفاری پارک ۔ ایک اہم تفریح گاہ |
890 | SAFARI SUIT R Noun Report Error! | ایک ہلکا لِباس ۔ کوٹ پتلون پر مُشتمل جِس کے کوٹ میں چار پلیٹوں دار جیبیں ہوتی ہیں ۔ |