Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | SAADAN R Name Report Error! | سعدان : مبارک لوگ ۔ امداد ۔ معاونت ۔ |
12 | SAADAT R Name Report Error! | سعادت : خوش قسمتی ۔ نیاز مندی |
13 | SAADAT R Name Report Error! | سعادت ۔ نیک بختی ۔ |
14 | SAADAT R Name Report Error! | سعادت ۔ نیک بختی ۔ |
15 | SAADAT HASSAN MINTO R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | ترقی پسند افسانہ نگاروں میں ایک اہم نا م سعادت حسن منٹو کا ہے۔ منٹو کاشمار اردو کے مشہور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ اُن کے ہاں ہر طبقے اور ہر شعبے کے کردار نظر آئیں گے ۔ کالج کے لڑکے لڑکیوں سے لے کر پہلوان اور استاد تک ۔ قریب قریب معاشرتی طبقے کےتمام افراد منٹو کے افسانوں میں ملیں گے۔ افسانہ نگاری میں منٹو وہ پہلا افسانہ نویس ہے جس نے افسانے کی نئی زبان دریافت کی منٹو کے مشہور افسانو ں میں ٹھنڈا گوشت ، بو ، دھواں ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کالی شلوار وغیر ہ جیسے افسانے شامل ہیں۔
|