Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 | SAND MAYER REACTION R
Report Error! | سینڈ میئر تعامل ۔ ایک تعامل جس میں بینزین ڈائی اوزونئیم کلورائیڈ کو ھیلو جن کی موجودگی میں فینائل ھیلائیڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ بینزین ڈائی اوزونیم ، کلورو بینزین میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
3032 | SAND OR BANK MARTIN R
Report Error! | ریگی ابابیل ۔ |
3033 | SAND PAINTING R Noun Report Error! | ريت مُصَّوِری ۔ نواہو کے فَن کی ايک صَنَف جِس ميں بے رَنگ ريت پَر رَنگ بَرَنگی ريتوں سے نَقش بَنائے جاتے ہيں۔ |
3034 | SAND PAPER R Noun Report Error! | ريگ مال ۔ |
3035 | SAND PEAR R Noun Report Error! | ریت ناکھ ، بالوناشپاتی |