Sr. | English Words | Urdu Words |
4981 | Say: \"O men, if you have doubt about my faith, then (know) I do not worship those you worship apart from God, but I worship God who makes you die; and I am commanded to be a believer[Q 10-104] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) کہہ دو کہ لوگو اگر تم کو میرے دین میں کسی طرح کا شک ہو تو (سن رکھو کہ) جن لوگوں کی تم خدا کے سوا عبادت کرتے ہو میں ان کی عبادت نہیں کرتا۔ بلکہ میں خدا کی عبادت کرتا ہوں جو تمھاری روحیں قبض کرلیتا ہے اور مجھ کو یہی حکم ہوا ہے کہ ایمان لانے والوں میں ہوں |
4982 | Say: \"O men, the truth has come to you from your Lord, so he who follows the right path does so for himself, and he who goes astray errs against himself, and I am not a guardian over you[Q 10-108] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ لوگو تمہارے پروردگار کے ہاں سے تمہارے پاس حق آچکا ہے تو جو کوئی ہدایت حاصل کرتا ہے تو ہدایت سے اپنے ہی حق میں بھلائی کرتا ہے۔ اور جو گمراہی اختیار کرتا ہے تو گمراہی سے اپنا ہی نقصان کرتا ہے۔ اور میں تمہارا وکیل نہیں ہوں |
4983 | Say: \"O people of the Book, why do you reject the word of God when God is a witness to all that you do[Q 3-98] R Holy Quranic Report Error! | کہو کہ اہلِ کتاب! تم خدا کی آیتوں سے کیوں کفر کرتے ہو اور خدا تمہارے سب اعمال سے باخبر ہے |
4984 | Say: \"O people, act as best you can on your part, I am acting too. You will come to know in time[Q 39-39] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ اے قوم تم اپنی جگہ عمل کئے جاؤ میں (اپنی جگہ) عمل کئے جاتا ہوں۔ عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا |
4985 | Say: \"O you ignorant people, do you bid me to worship someone other than God[Q 39-64] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ اے نادانو! تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ میں غیر خدا کی پرستش کرنے لگوں |