Sr. | English Words | Urdu Words |
556 | SOAPNUT INDIA RUBBER R Noun Report Error! | بندق ہندی ، ریٹھا |
557 | SOAPS R
Report Error! | صابن ۔ فیٹی ایسڈز کے سوڈیم اور پوٹاشیم سالٹس(سٹیئرک ایسڈ ، پامیٹک ایسڈ اور اولئیک ایسڈ) صابن پانی کی صاف کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کردیتا ہے ۔ |
558 | SOAPSTONE R Noun Report Error! | سنگ صابون ۔ ایک کثیر النوع قِسم کا طلق جو کچے پتھر کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
559 | SOAPSUDS R Noun Report Error! | کف صابون ۔ آب صابون ۔ صابن جھاگ ۔ |
560 | SOAPWORT R Noun Report Error! | غاسول ۔ ایک سدا بہار اور بہت عام پودا ۔ جِس کے پتوں کو پانی میں کچلیں تو جھاگ دیتے ہیں ۔ |