Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | SOCIAL REALISM R Noun Report Error! | آرٹ میں معاشرتی حالات کی حقیقت پسندانہ عکاّسی ۔ سماجی حقیقت پسندی ۔ |
747 | SOCIAL REARGUARD R Adjective Report Error! | معاشرے کے وہ بالغ افراد جن کی نشوونما ناکافی تعلیم اور سماجی حالات کی وجہ سے محدود رہ گئی ہو ۔ |
748 | SOCIAL REGISTERITE R Noun Report Error! | وہ شخص جس کا نام مشہور معروف شخصیتوں کی فہرست میں لکھا ہو ۔ |
749 | SOCIAL REWARDS R Adverb Report Error! | کسی فرد کو ملنے والا وہ بدلہ یا مفاد جو معاشی کی بجائے سماجی ہو مثلا حیثیت اور معاشرہ میں عزت وغیرہ ۔ |
750 | SOCIAL SANCTION R Noun Report Error! | سماجی تائید ۔ |