Sr. | English Words | Urdu Words |
2981 | SOUND BOX R Noun Report Error! | آواز گر ۔ سائونڈ بکس ۔ بول بکس ۔ |
2982 | SOUND BUFFER R Noun Report Error! | ساﺅنڈ بفر ۔ میموری کا ایک علاقہ جسے آواز کے تسلسل کے بٹ میپ امیج سٹور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جن کو کمپیوٹر کے سپیکر بھیجنا ہوتا ہے ۔ |
2983 | SOUND CARD R Noun Report Error! | ساﺅنڈ کارڈ ۔ پی سی سے مطابقت رکھنے والے کمپیوٹرز پر لگی ایکسٹینشن بورڈ کی ایک قسم جو آواز مثلا ڈبلیو اے ریکارڈنگ اور پلے بیک کی اجازت سے ۔ |
2984 | SOUND CARD R Noun Report Error! | صوتی کارڈ ۔ جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلات کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ |
2985 | SOUND CHANGE
R Noun Report Error! | ایک آواز کا دوسری سے مِل جانا ۔ |