Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | SODIO R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی ۔ سوڈیم ۔ |
1007 | sodium R Phrase Report Error! | سوڈیم عنصر ایک چاندی ایسی دھات ۔ زبردست عامل ۔ پانی کے ساتھ یہ دھات فوراً عمل کرتی ہے اور سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ اور ہائیڈ روجن گیس بناتی ہے ۔ اس کے مرکبات کثرت سے پائے جاتے ہیں ۔ اس کا عام ترین مرکب خوردنی نمک یا عام نمک یا سوڈیم کلورائیڈ ہے ۔ اس دھات کو نامیاتی مرکبات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور بعض اقسام کے نکلیائی ری ایکٹر میں ٹھنڈا کرنے کے کام آتا ہے ۔ چھونے سے جلد پر آبلے ڈالتا ہے ۔ |
1008 | SODIUM R
Report Error! | سوڈئیم ۔ ایک سفید نقرئی دھات جو پگھلے ہوئے سوڈیم کلورائیڈ ، پوٹاشیم کلورائیڈ اور پوٹاشیم فلورائیڈ کے مکسچر سے برق پاشیدگی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا تعلق 1A گروپ سے ہے ۔ یہ دھات زبردست متعامل ہے۔ پانی اورہیلو جنز کے ساتھ تیزی اور طاقت سے تعامل کرتی ہے ۔ اسے سوڈیم پرآکسائیڈ ، سوڈا مائیڈ ، سوڈیم ، سایانائیڈ اور ٹیٹرا ایتھائل لیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1009 | SODIUM R Noun Report Error! | سوڈیم ۔ ایک سفید نقرئی رنگ کا معدن جو بکثرت مرکب صُورت میں پایا جاتا ہے ۔ |
1010 | SODIUM R Noun Report Error! | سوڈیم ۔ |