Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | SODIUM AZIDE (NAN3) R
Report Error! | سوڈیم ایزائیڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ دھماکہ خیز مواد تیار کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1017 | SODIUM BENZOATE R Adjective Report Error! | سوڈیم بنیٹرویٹ ، ایک تیزابی تاثیر والا عامل جو پیشاب آور ہے اور اس وقت استعمال کراتے ہیں جب کہ پیشاب کی بی ایچ کو ختم کرنا ہو ۔ |
1018 | SODIUM BENZOATE R Noun Report Error! | سوڈا بنزول ۔ |
1019 | SODIUM BENZOATE( C6 H5 COON) R
Report Error! | سوڈیم بینزوایٹ ۔ ایک سفید رنگ کا حل پذیر سفوف دافع تعفن ہے ۔غذائیں محفوظ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
1020 | SODIUM BICARBONATE R Verb Report Error! | سوڈیم بائی کاربونیٹ ، جس کو میٹھا سوڈا بھی کہا جاتا ہے ، ایک گھریلو دافع تیزابیت عامل ہے ، سینے کی جلن وغیرہ کے لیے مفید ہے ۔ |