Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | SOFABED R Noun Report Error! | وہ صوفہ جِس کو کھول کر پُورا بِستر بنایا اور اِس کی پُشت کو نیچا کر کے ہموار حالت میں لایا جا سکتا ہے ۔ |
1092 | SOFAR R Noun Report Error! | کِسی گِرنے والے طیّارے کا سمُندر میں محل وقوع کا اندازہ لگانے کا طریقہ جِس میں مُثلثی پیمائش سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
1093 | SOFFIONE R Noun Report Error! | بھاپ کا فوارہ جو بعض بخارات کے ساتھ آتش فشانی علاقوں سے نکلتا رہتا ہے ۔ |
1094 | SOFFIT R Noun Report Error! | شِکم محراب ۔ کِسی محراب ، محرابی شہتیر کو نِکلی ہوئی کارنس کی نِچلی جانِب کی سطح ۔ |
1095 | SOFI R Name Report Error! | صوفی ۔ پرہیز گار ۔ |