Sr. | English Words | Urdu Words |
2736 | SORGO R Noun Report Error! | سُرغو کی مُتَعدد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ اِسے اس کے میٹھے رَس کی بِنا پر کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
2737 | SORI R Noun Report Error! | سورس کی حالت جمع ۔ |
2738 | SORICINE R Adjective Report Error! | چھچھوندر کا ، اِس سے مُتعلِق ۔ |
2739 | SORINESS R Noun Report Error! | گھٹیا پن ۔ غم زدگی ۔ |
2740 | SORITES R Noun Report Error! | قیاس متراکہ ۔ قیاس پیہم ۔ منطق میں قیاسات کا سِلسلہ وار یوں چلتے جانا کہ ایک محول دوسرے کا موضوع بنتا جاۓ ۔ |