Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | SOLAR PHOSPHOROUS R Noun Report Error! | ایک قسم کا مادہ جس پر دھُوپ پڑنے سے روشنی نکلتی ہے ۔ |
1392 | SOLAR PLEXUS R New Latin Report Error! | شَمسی صَنفیرَہ ۔ سَمپتھیٹَک عصبی گِنگیا اور فائیرز کا جال جو ایک ایڈرینَل گَلَنڈ سے دُوسری کے طَرَف پھَیلا ہُوا ہے ۔ یہ بَطنی اعضا کو جاتا ہے |
1393 | SOLAR PLEXUS R Adjective Report Error! | جوف معدہ کے اعصاب کے مجموعہ کا نام ۔ |
1394 | SOLAR PLEXUS R Noun Report Error! | شمسی ضفیرہ ۔ پیٹ کی بالائی جانِب معدے کے عقب میں اور قلبی شریان کے سامنے کی جانِب بنا ہوا عصبی جال ۔ |
1395 | solar power R Phrase Report Error! | شمسی طاقت : سورج کی شعاعوں سے براہراست پیدا ہونے والی طاقت ۔ |