Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | SOLIDARILY R Adverb Report Error! | اتحاد کے ساتھ ۔ باہمی اتفاق کے ساتھ ۔ |
1652 | SOLIDARISM R Noun Report Error! | اغراض ۔ احساسات اور عمل کا اتحاد ۔ باہمی اتفاق ۔ عمر کا ایک نظریہ کہ کسی سوسائٹی کے اراکین کا باہمی انحصار ہی اغراض و عمل کے اتحاد پر مبنی کسی سماجی تنظیم کی بنیاد پر بنتا ہے ۔ |
1653 | SOLIDARITY R Noun Report Error! | یک جہتی ۔ مُشترکہ ذمہ داریوں اور مُفادات سے پیدا ہونے والی رفاقت جیسی کہ جماعت کے ارکان میں ہوتی ہے ۔ |
1654 | SOLIDARITY R
Report Error! | اتحاد ۔ |
1655 | SOLIDARIZE R
Report Error! | متحد ہونا ۔ مسحکم ۔ہونا ۔ باہمی ۔ طور پر متفق ہونا ۔ |