Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | SOLARIS R Noun Report Error! | سولیرس ۔ ایک ڈسٹری بیوٹڈ یونیکس بیسڈ کمپیوٹنگ انوائرنمنٹ جسے سن مائیکرو سسٹم انکار پوریٹڈ نے تخلیق کیا سرور آپریٹنگ سسٹم کے طور پر بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے ۔ |
1417 | SOLARISATION R Noun Report Error! | آفتاب زدگی |
1418 | SOLARISM R Noun Report Error! | شمسیت ۔ غلو اساطیر شمسی ۔ یا نظریہ کہ قدیم انسانوں یا دیو مالا کی ابتدا اُن روایات سے ہوئی جو نظام شمسی سے متعلق تھیں ۔ |
1419 | SOLARIST R Noun Report Error! | شمسی ۔ نظریہ شمسیت کا کائل ۔ |
1420 | SOLARITY R Noun Report Error! | حساسیت شمسی |