Sr. | English Words | Urdu Words |
1026 | SODIUM CARBONATE R Noun Report Error! | سوڈیم کا ایک قلوی مُرکب جِس کو مُتعدد اشیا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1027 | SODIUM CHANNEL R Noun Report Error! | سوڑیم کے آئن گزرنے والی رودبار |
1028 | SODIUM CHLORATE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ قلمی نمک جو میل کاٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
1029 | SODIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | خوردنی نمک ۔ عام نمک ۔ نمک دستر خوان ۔ |
1030 | SODIUM CHLORIDE R Adjective Report Error! | سوڈیم کلورائیڈ ، عام گھریلو نمک جسم کی بافتوں میں پایا جاتا ہے ، طب میں ، صدمہ کی کیفیت ، اسہال کی شدت کے وقت مستعمل ہے ، وریدی ٹیکہ کی شکل میں استعمال کرایا جاتا ہے ، گلوکوز اور نمک کا محلول بھی وریدی طور پر دیا جاتا ہے ۔ |