Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | So he prayed to his Lord: \"I am helpless, deliver me[Q 54-10] R Holy Quranic Report Error! | تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے |
142 | SO HE RAN TO A PLACE WHERE HE KNEW JESUS WOULD COME.THEN HE CLIMBED A SYCAMORE TREE SO HE COULD SEE HIM.[LUKE 19-4] R Holy Biblical Report Error! | اس وجہ سےوہ دوسری جگہ دوڑااورایک گورنر کےدرخت پرچڑھ گیاتاکہ وہ یسوع کودیکھ سکے اورزکائی کواچھی طرح یہ معلوم تھاکہ یسوع اسی راہ سےگزرےگا۔
|
143 | SO HE SAID, “A VERY IMPORTANT MAN WAS PREPARING TO GO
TO A COUNTRY FAR AWAY TO BE MADE A KING.THEN HE PLANNED TO RETURN HOME AND RULE HIS PEOPLE.[LUKE 19-12] R Holy Biblical Report Error! | لوگوں کایہ خیال یسوع کومعلوم ہوا۔اس وجہ سےاس نےیہ کہانی بیان کی ایک بہت بڑاآدمی
شاہی اقتدارکوحاصل کرنےکےلیےدورکےمالک کا
سفرکیا۔اس کامنصوبہ تھاکہ وہ شاہی اقتدارکو
حاصل کرنےکےبعدواپس لوٹ کرمالک پرحکومت
کرے۔ |
144 | So he searched their saddle-bags before his brother´s, then produced the cup from his brother´s bag. That is how We planned an excuse for Joseph, for under the law of the king he could not detain his brother unless God so willed. We raise the status of R Holy Quranic Report Error! | پھر یوسف نے اپنے بھائی کے شلیتے سے پہلے ان کے شلیتوں کو دیکھنا شروع کیا پھر اپنے بھائی کے شلیتے میں سے اس کو نکال لیا۔ اس طرح ہم نے یوسف کے لیے تدبیر کی (ورنہ) بادشاہ کے قانون کے مطابق وہ مشیتِ خدا کے سوا اپنے بھائی کو لے نہیں سکتے تھے۔ ہم جس کے لیے چاہتے ہیں درجے بلند کرتے ہیں۔ اور ہر علم والے سے دوسرا علم والا بڑھ کر ہے |
145 | So he shall have an agreeable life[Q 69-21] R Holy Quranic Report Error! | پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا |