Sr. | English Words | Urdu Words |
1636 | SOLID SOLUTION R
Report Error! | محلول ٹھوس ۔ ایک محلول (ٹھوس) جو اس وقت تشکیل پاتا ہے جب دو یا دو سے زیادہ عناصر یا مرکبات ایک مشترکہ شبکہ رکھتے ہیں جیسے کچھ بھرتیں (نکل کاپر بھرت ) ۔ |
1637 | SOLID SQUARE R
Report Error! | فوج کی مربع شکل میں ترتیب جس میں طول و عرض برابر ہو ں ۔ |
1638 | SOLID STATE R Noun, Adjective Report Error! | مادّے کی ٹھوس حالت میں ٹھہری ہوئی شکل ۔ قائم مادّہ ۔ ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کے استعمال پر مبنی ۔ |
1639 | SOLID STATE DEVICE R Noun Report Error! | سالڈ سٹیٹ ڈیوائس ۔ ایک سرکٹ کمیپوئنٹ جس کی خصوصیات ٹھوس جسم کی برقی یا مقناطیسی امتیازی خاصیتوں پر منحصر ہوتی ہے ۔ |
1640 | SOLID STATE DISK DRIVE R Noun Report Error! | سالڈ سٹیٹ ڈسک ڈرائیور ۔ ایک بڑی سٹوریج ڈیوائس جو مقناطیسی سٹوریج کی بجائے ریم میں ڈیٹا محفوظ رکھتی ہے ۔ |